حید ر آ باد 28 جو لا ئی ( ایجنسیز) نا مپلی اسپیشل کو ر ٹ نے ستیم د ھو کہ دہی کیس کا فیصلہ 11 ا گست تک ملتو ی کر دیا ہے ۔ عز ت ما ب جج نے کیس کو 11 اگست تک ملتو ی کر نے کا حکم دیا ہے۔ یہ ا سکینڈ ل 2009 میں ظا ہر ہو
ا تھا جبکہ کمپنی کے چیر مین ر ا ما لنگا ر ا جو نے ا کو نٹ بکس میں فا ئد ہ حا صل کر نے کے بعد ا لٹ پھیر کی تھی ۔ را جو اور ا نکے بھا ئی کو اس سلسلہ میں آ ند ھر ا پر د یش کر ا ئم انو سٹیگیشن ڈ پا ر ٹمنٹ نے گر فتا ر کیا تھا اور ا سکے بعد تحقیقا ت کا آ غا ز شر و ع کیا گیا تھا ۔